Results 1 to 1 of 1

Thread: اجتماعی شادیاں عوام کے پیسوں پر نہیں بلکہ ذاتی خرچے پر کرا رہے ہی

Hybrid View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    Sep 2015
    Location
    Hyderabad
    Age
    36
    Posts
    9
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Rep Power
    0

    2thumbsup اجتماعی شادیاں عوام کے پیسوں پر نہیں بلکہ ذاتی خرچے پر کرا رہے ہی


    پشاور : عمران خان Ù†Û’ کہا ہے کہ ہم اپنی مدت Ø+کومت پوری کریں Ú¯Û’ ØŒ لیکن ڈر ہے کہ میاں صاØ+ب Ú©Ú†Ú¾ ایسانہ کر دیں کہ اسی سال Ø+کومت Ú©ÛŒ میعاد پوری ہوجائے Û” وزیر اعلیٰ ہائوس پشاور میں اجتماعی شادیوں Ú©ÛŒ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے Ù¾ÛŒ Ù¹ÛŒ آئی Ú©Û’ چیئرمین عمران خان کا کہنا تھا کہ یہ اجتماعی شادیاں وہ عوام Ú©Û’ ٹیکس Ú©Û’ پیسوں پر نہیں بلکہ ذاتی خرچے پر کرا رہے ہیں Û” وزیر اعلیٰ ہائوس میں تقریب منعقد کرنے کا مقصد لوگوں Ú©Ùˆ باور کرانا ہے کہ ہمیں ان Ú©ÛŒ پروا ہے Û” ان کا کہنا تھا کہ وہ مزید پچاس جوڑوں Ú©ÛŒ شادیاں بھی کروائیں Ú¯Û’ Û” عمران خان کا کہنا تھا کہ زندگی Ù„Ú¯ گئی پیسے جمع کرنے میں اب عادت پڑگئی ہے پیسے مانگنے Ú©ÛŒ Û” غربت پورے پاکستان میں ہے لیکن خیبر پختونخوا دہشتگردی سے بھی متاثر ہے Û” ان کا کہنا تھا کہ ہماری Ø+کومت Ú©ÛŒ مدت ختم ہونے تک خیبر پختونخوا مثالی صوبہ بن چکا ہوگا لیکن ڈر ہے کہ میاں صاØ+ب Ú©Ú†Ú¾ ایسانہ کر دیں کہ اسی سال Ø+کومت Ú©ÛŒ معیاد پوری ہوجائے Û” تقریب میں 45 جوڑوں Ú©Ùˆ شادی Ú©Û’ مقدس بندھن میں باندھا گیا Û” عمران خان Ú©ÛŒ جانب سے نوبیاہتا جوڑوں کیلئے ڈیڑھ ڈیڑھ لاکھ روپے سلامی کا اعلان بھی کیا گیا Û”
    Regards:- urdu news

    Last edited by saima naaz; 21-03-2018 at 04:31 PM.

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •